فارغ الاصلاح
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو، اصلاح سے مبرا، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو، اصلاح سے مبرا، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو۔